23 اپریل، 2020، 12:27 PM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 17 لاکھ 35 ہزار 854 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 56 ہزار 679 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 17 ہزار 822 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے نجات پا کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

News ID 1899621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha