31 مارچ، 2020، 10:48 PM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 8لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 8لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 8لاکھ 23ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے اب تک سب سے زیادہ کیسز امریکہ میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں ایک لاکھ 65ہزار افراد متاثر جبکہ 3ہزار 400 سے زائد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

News ID 1899045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha