29 مارچ، 2020، 6:39 PM

ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 7402 تک پہنچ گئی

ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 7402 تک پہنچ گئی

ترکی میں اب تک کورونا واءرس کے 7 ہزار 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں ، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 108 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں اب تک کورونا واءرس کے 7 ہزار 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 108 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکی میں اب تک کورونا واءرس کے 7 ہزار 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں۔ مریضوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث ترکی کورونا سے متاثر ہونے والا دنیا کا 14 واں بڑا ملک بن چکا ہے۔ ترک میں کورونا وائرس سے متاثرہ 445 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

News Code 1898985

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha