22 مارچ، 2020، 6:34 PM

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی مرنے والے افراد سعودی عرب اور دبئی سے پاکستان پہنچے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی مرنے والے افراد سعودی عرب اور دبئی سے پاکستان پہنچے تھے۔

 اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ اجمل وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے ۔صوبے میں اس وائرس کے مصدقہ کیسز 31 اور مشتبہ کیسز کی تعداد 179 ہے۔

News Code 1898813

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha