1 فروری، 2020، 5:50 PM

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی کے الزام میں جرمانہ عائد

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی کے الزام میں جرمانہ عائد

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پربدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں جرمانہ عائدکردیاگیا ،ایئربس کمپنی فرانس، برطانیہ اورامریکہ کو4 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے گی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پربدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں جرمانہ عائدکردیاگیا ،ایئربس کمپنی فرانس، برطانیہ اورامریکہ کو4 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے گی ۔ اطلاعات کے مطابق یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس پر بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں جرمانہ عائدکردیاگیا ،ایئربس کمپنی فرانس، برطانیہ اورامریکا کو4 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرے گی ۔

ذرائع کے مطابق ایئربس کمپنی طیاروں کی فروخت میں رشوت دینے اوردھوکہ سے کام لیتی رہی، فرانس ،امریکا اور برطانیہ نے ایئربس کمپنی کیخلاف تحقیقات کیں ،فرانس ،امریکا اور برطانیہ نے ایئربس کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا،ایئربس کمپنی فرانس کو 2 ارب10 کروڑ یورو ادا کرے گی ،ایئربس کمپنی برطانیہ کو99کروڑ10 لاکھ یوروجرمانہ اداکرے گی جبکہ امریکا کو53 کروڑ یورو ایئر بس کمپنی ادا کرے گی ۔

News ID 1897497

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha