17 جنوری، 2020، 10:35 AM

اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل حماس نے اسرائیلی بربریت کے جواب میں مقوبضہ فلسطین پر 4 راکٹ فائر گئے تھے جن میں سے 2 راکٹ اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم نے ہوا میں تباہ کردیئے۔ حماس  کے راکٹ حملے کے جواب میں اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

News Code 1897090

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha