9 جنوری، 2020، 11:35 AM

یورپی سفیروں نے دورہ کشمیر کی دعوت مسترد کردی

یورپی سفیروں نے دورہ کشمیر کی دعوت مسترد کردی

بھارت میں تعینات یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکہ سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں تعینات یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکہ سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سفیروں کو آج مقبوضہ کشمیر کے دورے کی دعوت دی گئی تھی،یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکہ سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔ یورپی سفیروں نے مقبوضہ کشمیرکے دورہ کے دوران مرضی کے لوگوں سے ملنے کا مطالبہ کیا تھا۔

News ID 1896877

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha