مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن میں بھارت کے سفیرہریش وردھن نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون بھارت کے قومی مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور بھارت اپنے قومی مفادات پر کسی کا دباؤ قبول نہیں کرےگا۔ بھارتی سفیر نے کہا کہ قومی مفادات کے مطابق بھارت کو روس کے ساتھ دفاعی تعاون کا حق ہے۔ اس نے کہا کہ اس سلسلے میں بھارت اور امریکہ کے درمیان پیش آنے والی مشکلات حل ہوجائيں گی۔

واشنگٹن میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون بھارت کے قومی مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور بھارت اپنے قومی مفادات پر کسی کا دباؤ قبول نہیں کرےگا۔
News Code 1895594
آپ کا تبصرہ