مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش کی پولیس نے داعش سے وابستہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دارالحکومت رباط سے داعش سے منسلک 2 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ اس سے قبل مراکشی حکام نے داعش دہشت گردوں کی ملک میں واپسی پر خبردار کیا تھا۔

مراکش کی پولیس نے داعش سے وابستہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News Code 1895494
آپ کا تبصرہ