28 ستمبر، 2019، 1:43 PM

امریکی عدالت میں بھارتی وزیراعظم12 فروری کو طلب

امریکی عدالت میں بھارتی وزیراعظم12 فروری کو طلب

بھارتی حکومت کے کشمیر میں ہونے والے مظالم پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو 12 فروری کو طلب کرلیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی  حکومت کے کشمیر میں ہونے والے مظالم پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو 12 فروری کو طلب کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف 7امریکی وکلانے ہیوسٹن کی عدالت میں مقدمہ دائرکیاتھا،بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کوبھی مقدمے میں فریق بنایاگیاہے ، کشمیرمیں بھارتی فوج کے کمانڈرجنرل کنول جیت سنگھ بھی مقدمے میں فریق ہیں، درخواست میں مودی پر 5اگست کے بعد کشمیرمیں انسانیت سوزمظالم کاالزام ہے،امریکی وکلا نے موقف اختیار کیا ہے کہ بھارتی فوج کشمیرمیں مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔امریکی عدالت نے نریندری مودی کو 12 فروری کو طلب کرلیا ہے۔

News ID 1894132

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha