مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر ژینگژو میں سابق میئر کے گھر سے 13 ٹن سونا برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسداد بدعنوانی اہلکاروں نے ژینگژو کے سابق میئر کے گھر پر چھاپا مارا تو خفیہ بیسمنٹ سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد ہوئی۔ ہزاروں مربع میٹر پر بنے گھر سے بیش قیمت آرٹ ورک اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا جسے کئی ٹرکوں میں ڈال کر لے جایا گیا۔
چین کے شہر ژینگژو میں سابق میئر کے گھر سے 13 ٹن سونا برآمد ہوا ہے۔
News ID 1894125
آپ کا تبصرہ