میئر
-
علی رضا زاکانی 18 ووٹوں سے تہران کے ميئر منتخب
تہران کی بلدیاتی کونسل میں آج تہران کے میئر کے انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ ہوئی ،علی رضا زاکانی 18 ووٹ لیکر تہران کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
علی رضا زاکانی تہران کے میئر منتخب
تہران کی بلدیاتی کونسل کے اراکین نے اکثریت آراء کے ساتھ علی رضا زاکانی کو تہران کا ميئر منتخب کرلیا ہے۔
-
صادق خان لندن کے دوبارہ میئر منتخب
پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان لندن کے دوبارہ میئر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
تہران کے میئر اور شہری کونسل کے ارکان کا امام خمینی (رہ) کے مزار پر حضور
عشرہ فجر کی مناسبت سے تہران کے میئر اور شہری کونسل کے اراکین نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
اسلام آباد کے میئر اپنے عہدے سے مستعفی
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
تہران کے میئر کی چند ممالک کے سفیروں کے ساتھ سائیکل سواری
تہران کے میئر نے چند ممالک کے سفیروں کے ہمراہ گاڑیوں کے بغیر دن کی مناسبت سائیکل سواری کی پارک شہر میں واقع صلح میوزیم کا قریب سے مشاہدہ کیا۔