مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر شیانگٹن میں ٹرک ڈرائیور نے اپنا ٹرک پیدل چلنے والے افراد پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
چین کے شہر شیانگٹن میں ٹرک ڈرائیور نے اپنا ٹرک پیدل چلنے والے افراد پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
News ID 1893976
آپ کا تبصرہ