بھارت نےچندریان ٹو مشن کی روانگی مؤخر کردی

بھارت نے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے چاند پر بھیجے جانے  والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی  ہے۔ چندریان ٹو مشن کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی کے وقت سے 56 منٹ پہلے مؤخر کیا گیا۔ راکٹ بھیجنے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ چندریان ٹو کی روانگی سے روس، امریکہ اور چین کے بعد بھارت چاند پر مشن بھیجنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔

News Code 1892164

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =