چاند
-
پاکستان میں شوال کا چاند 9اپریل کو نظر آنے کا امکان
پاکستان بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا امکان ہے۔
-
سعودی عرب، قطر اور امارات میں عیدالفطر کل ہو گی
ایران اور پاکستان میں شوال کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، عید الفطر 22 اپریل بروز سنیچر کو ہو گی۔
-
پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی
پاکستان کے کسی بھی علاقے میں شوال المکرم 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے کردیا۔
-
پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔
-
بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کا چاند ہندوستان میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔
-
ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا/ کل بروز پیر رمضان کا تیسواں دن ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق آج بروز اتوارغروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، لہذا کل بروز پیر رمضان المبارک کا تیسواں دن ہوگا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں چاند نظر آگیا / کل پہلا روزہ ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں کل تین اپریل کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور امارات میں آج پہلا روزہ ہے۔