17 جون، 2019، 11:45 AM

صدر روحانی کی سیاحت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر تاکید

صدر روحانی کی سیاحت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیاحت کو اقتصادی رونق کے لئے اہم قراردیتے ہوئے سیاحت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیاحت کو اقتصادی رونق کے لئے اہم قراردیتے ہوئے سیاحت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر تاکید کی ہے۔

صدر حسن روحانی نے ایران کو ثقافتی اور سیاحتی لحاظ سے اہم ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ ملک ميں اقتصادی رونق پیدا کرنے کے لئے سیاحتی شعبہ پر خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے اور اس سلسلے میں حائل رکاوٹوں کو برطرف کرنا چاہیے۔ صدر حسن روحانی نے متعلقہ اداروں پر زوردیا کہ وہ سیاحت کے شعبہ پر خاص توجہ مبذول کریں۔

News Code 1891432

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha