مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افریقی ملک مالی میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ایک کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ فرانسیسی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے القاعدہ کے کمانڈر یحیی ابو الہمام کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے ۔ فرانسیسی فوج کے مطابق القاعدہ کے کمانڈر یحیی ابو الہمام کی ہلاکت القاعد ہ کے لئے بہت بڑا دھچکہ ہے۔

فرانسیسی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افریقی ملک مالی میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ایک کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1888341
آپ کا تبصرہ