9 جنوری، 2019، 8:45 PM

افغانستان کے مختلف حصوں میں 30 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصوں میں 30 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کہ افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 طالبان دہشتگرد ہلاک گئے۔صوبے بلخ میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز کی 24گھنٹوں کی کارروائیوں کے دوران طالبان سمیت30 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں صوبے ننگرہار،کنڑ،ہلمند اور اروزگان میں کی گئیں۔

News ID 1887169

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha