مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ