4 اکتوبر، 2018، 8:24 PM

اقوام متحدہ نے یمن کی امداد منقطع کردی

اقوام متحدہ نے یمن کی امداد منقطع کردی

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے 9 ملین یمنی شہریوں کی نقدی امداد منقطع کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الحدث کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے 9 ملین یمنی شہریوں کی نقدی امداد منقطع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یونیسف نے عالمی بینک سے وابستہ منصوبے کی بنیاد پر یمنی شہریوں کی 150 ملین ڈالر کی نقدی امداد منقطع کردی ہے۔ یونیسف کی امداد روکنے سے یمن میں انسانی بحران میں مزید شدت آجائے گی۔

News Code 1884520

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha