2 اکتوبر، 2018، 10:56 AM

غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ تباہ

غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ تباہ

عبری ذرائع کے مطابق غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیل کا جاسوس ڈرون طیارہ اسرائیلی فوج سے متعلق ہے اور اسرائیلی فوج نے اسے تلاش کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1884446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha