16 ستمبر، 2018، 8:24 AM

محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

عراقی ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےالنہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطاب محمد الحلبوسی نے 169 ووٹ حاصل کئے جبکہ خالد اعبیدی نے 89 ووٹ حاصل کئے اور اسامہ النجیفی نے 19 ووٹ حاصل کئے ۔ اس طرح محمد الحلبوسی اکثریت آراء حاصل کرکے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

News ID 1883989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha