29 اگست، 2018، 10:34 AM

میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں

میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں جب کہ انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا مقصد روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی تھی، انہوں نے کہا کہ میانمار فورسز قتل عام اور اجتماعی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔ انتونیو گوتریس نے واضح کیا کہ ماہرین کی رپورٹ میں میانمار سکیورٹی فورسز نے سنگین جرائم کیے تاہم اقوام متحدہ رپورٹ کے نتائج اور سفارشات پر غور کرے۔

News Code 1883478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha