26 اگست، 2018، 8:44 AM

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس  کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں شروع ہوگیا ہے اس اجلاس میں وزیر خزانہ کی وضاحت کے بعد اسے دوبارہ اعتماد یا عدم اعتماد کا ووٹ دیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں شروع ہوگیا ہے اس اجلاس میں وزیر خزانہ مسعود کرباسیان کی وضاحت کے بعد اسے دوبارہ اعتماد یا عدم اعتماد کا ووٹ دیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ میں اس وقت 200 نمائندے حاضر ہیں ۔ بعض ذرائع کے مطابق صدر حسن روحانی وزير خزانہ کے استیضاح کے موقع پر پارلیمنٹ میں حاضر نہیں ہوں گے۔

News Code 1883392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha