23 جون، 2018، 2:01 PM

پاکستان کے سابق سیکریٹری دفاع بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پاکستان کے سابق سیکریٹری دفاع بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پاکستان کے سابق سیکریٹری دفاع اور سابق چیئر مین پی آئی اے آصف یاسین ملک کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق سیکریٹری دفاع اور سابق چیئر مین پی آئی اے آصف یاسین ملک کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آصف یاسین کا نام ای سی ایل میں شامل تھا جس کی بنیاد پر انہیں بیرون ملک جانے سے روکا گیا،آصف یاسین کا نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق سیکریٹری دفاع اسلام آباد سے افغانستان جانا چاہتے تھے تاہم ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر انہیں روک دیا گیا۔

News ID 1881625

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha