مراکش اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی

مراکش نے اعلان کیا ہے کہ وہ جدہ میں سعودی عرب کے جارح اتحاد کے وزراء نشریات کے اجلاس میں شرکت نہیں کرےگا۔

مہر خبررساں نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش نے اعلان کیا ہے کہ وہ جدہ میں سعودی عرب کے جارح اتحاد کے وزراء نشریات کے اجلاس میں شرکت نہیں کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی اتحادی ممالک  کے وزراء نشریات کا اجلاس جدہ میں 23 جون کو منعقد ہوگا۔ جس میں مراکش نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔ مراکش اور سعودی عرب میں دوری اس وقت شروع ہوئی جب سعودی عرب نے 2026 میں عالمی کپ کی میزبانی کے لئے مراکش کے بجائے امریکہ  کے حق میں  ووٹ دیدیا ۔

News Code 1881425

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =