مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے ترکی کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے بیت المقدس میں ترکی کے قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا ہے تر کی نے اس سے قبل فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کے سفیر کو ملک بدر کردیا تھا جبکہ اپنے سفیر کو بھی تل ابیب سے واپس بلا لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 62 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔
اسرائیل نے ترکی کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے بیت المقدس میں ترکی کے قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا ہے اس سے قبل ترکی نے اسرائیل کے سفیر کو ملک بدر کردیا تھا۔
News ID 1880741
آپ کا تبصرہ