6 مئی، 2018، 1:08 PM

افغانستان کے صوبہ غزنی میں 31 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی میں 31 طالبان دہشت گرد  ہلاک

افغانستان کے صوبے غزنی میں اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلیے افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 31 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلیے افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 31 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طالبان نے اہم شاہراہ پر کنٹرول کیلیے سکیورٹی فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں حملہ کیا ۔ افغان فورسز نے امریکی فضائیہ کی مدد سے طالبان کو پسپا کردیا ہے  صوبہ غزنی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے  مزید 2  دہشت گرد ہلاک ہوگئے، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لڑائی کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی میں اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلیے افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس میں31 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

News ID 1880516

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha