1 مئی، 2018، 7:36 PM

فوجی وسائل کی تیاری اور مسلح افواج کی قوت اور قدرت پر توجہ مبذول کرنے پر تاکید

فوجی وسائل کی تیاری اور مسلح افواج کی قوت اور قدرت پر توجہ مبذول کرنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے فوجی وسائل اور مسلح افواج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی وسائل کی تیاری اور مسلح افواج کی قوت اور قدرت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امیر کبیر یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب میں فوجی وسائل اور مسلح افواج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فوجی وسائل کی تیاری اور مسلح افواج کی قوت اور قدرت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری طاقت اور قدرت کا سرچشمہ  ملک کے اندر ہے ہماری قوم ہماری طاقت کا سرچشمہ ہے۔ لہذا ہمیں اپنی اس قدرت اور طاقت کے اضافہ میں غفلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج ملک و قوم کی سلامتی  اور ملک و قوم کی قدرت کا مظہر ہیں۔

News ID 1880417

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha