مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی قراردادوں کو مقبوضہ فلسطین میں زمینی حقائق کے منافی قراردیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے مشرق وسطی میں صرف جمہوریت کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا ہے۔
News ID 1879600
آپ کا تبصرہ