مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر ميں اسکندریہ کے سکیورٹی ادارے کی عمارت کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ابھی تک اس دھماکے کی ذمہد اری کسی دہشت گرد گروہ نے قبول نہیں کی۔
![مصر ميں اسکندریہ کے سکیورٹی ادارے کی عمارت کے قریب کار بم دھماکہ مصر ميں اسکندریہ کے سکیورٹی ادارے کی عمارت کے قریب کار بم دھماکہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/25/3/2698133.jpg)
مصر ميں اسکندریہ کے سکیورٹی ادارے کی عمارت کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1879591
آپ کا تبصرہ