14 مارچ، 2018، 12:39 PM

قطر اور ترکی نے بحری اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے

قطر اور ترکی نے بحری اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے

قطر کی بحریہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خلیج آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کی بحریہ کے سربراہ حمد بن عبداللہ الفطیس المری  نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ قطر کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹینڈر کی پیشکش کے بعد ترک کمپنی ام ڈی ایس کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے۔

News ID 1879361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha