ترک فوج کے سربراہ قطر پہنچ گئے

ترکی کے فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے ہیں ترکی سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری بحران میں قطر کے ساتھ ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے ہیں ترکی  سعودی عرب اور قطر  کے درمیان جاری بحران میں قطر کے ساتھ ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج کے سربراہ قطر کے فوجی  حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے علاوہ قطر کے بادشاہ اور دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے بعد قطر اور ترک حکام کے درمیان رفت و آمد میں کافی اضافہ ہوگیا ہے۔ ترکی اور ایران نے قطر کی بر وقت حمایت کرکے اسے سعودی عرب کے شر اور گھناؤنی سازش سے بچا لیا۔

News Code 1879306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =