30 جون، 2017، 7:45 PM

ترکی نے مزید فوجی دستے قطر روانہ کردیئے

ترکی نے مزید فوجی دستے قطر روانہ کردیئے

ترکی نے اپنی فوج کا دوسرا گروب بھی قطر بھیج دیا ہے۔ترکی نے قطر ک عملی حمایت کرکے قطر کے خلاف سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے اپنی فوج کا دوسرا گروب بھی قطر بھیج دیا ہے۔ترکی نے قطر کی عملی حمایت کرکے قطر کے خلاف سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے فوجی، قطر اور ترکی کی مشترکہ  فوجی مشقوں میں شرکت کریں گے۔ ترکی اپنے ایک ہزار فوجی قطر میں تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ادھر قطر اور  سعودی عرب کی سرکردگی میں 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔

News Code 1873551

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha