6 مارچ، 2018، 4:16 PM

نیتن یاہو کے خلاف سابق ترجمان وعدہ معاف گواہ بن گئے

نیتن یاہو کے خلاف سابق ترجمان وعدہ معاف گواہ بن گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ان کے سابق ترجمان وعدہ معاف گواہ بن گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ان کے سابق ترجمان وعدہ معاف گواہ بن گئے۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے سابق ترجمان نیر ہیفیٹنر نے وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے ریاست سے معاہدہ کرلیا ہے۔ نیر نے نیتن یاہو کے خلاف شواہد فراہم کرنے کی بھی حامی بھری ہے۔ اسرائیلی پولیس نے شواہد کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلات فراہم  نہیں کی۔

News ID 1879189

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha