مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جاپان کے نائب وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں جاپان اور ایران کے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جاپان کے نائب وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1879122
آپ کا تبصرہ