10 نومبر، 2013، 9:29 PM

جواد ظریف

جواد ظریف کی جاپانی وزیر خارجہ سے ملاقات

جواد ظریف کی جاپانی وزیر خارجہ سے ملاقات

مہر نیوز/10 نومبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف جنیوا کے تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں  انھوں نے وطن واپسی پر تہران میں جاپان کے وزیر خارجہ فومیو کیشیداسے ملاقات میں باہمی تعاون اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس  ملاقات میں نائب وزیر خارجہ عراقچی بھی موجود تھے جاپان کے وزیر خارجہ کل تہران پہنچے تھے انھوں نے ایران کے صدر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1830253

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha