مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف آج جاپان اور انڈونیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں جاپان اور انڈونیشیا کے وزراء خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزير خآرجہ 4 اور 5 مارچ کو جاپان اور 6 و 7 مارچ کو انڈونیشیا کا دورہ کریں گے ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیآ کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔
مہر نیوز/ 4 مارچ / 2014 ء :اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف آج جاپان اور انڈونیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID 1833879
آپ کا تبصرہ