3 مارچ، 2018، 10:49 AM

ترکی میں بحریہ کے اعلی افسران کی گرفتاری کا حکم صادر

ترکی میں بحریہ کے اعلی افسران کی گرفتاری کا حکم صادر

ترکی میں استغاثہ نے فتح اللہ گولن سے تعلق کے الزام میں 154 افراد کی گرفتاری کا حکم دے دی ہے جن میں ترکی کی بحریہ کے اعلی افسران بھی شامل ہیں.

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں استغاثہ نے فتح اللہ گولن سے تعلق کے الزام میں 154 افراد کی گرفتاری کا حکم دے دی ہے جن میں ترکی کی بحریہ کے اعلی افسران بھی شامل ہیں.اطلاعات کے مطابق ان افراد میں بحریہ کے افسران، اساتذہ اور یونین رہنما شامل ہیں، ترکی میں ناکام بغاوت کا الزام امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولن پر عائد کیا جاتا ہے۔ ترکی بارہا امیرکہ سے فتح اللہ گولن کی واپسی کا مطالبہ کرچکا ہے لیکن امریکہ نے اسے ترکی کی تحویل میں دینے سے انکار کردیا ہے۔

News ID 1879107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha