امریکہ کو داعش کا ڈرامہ اور تماشا اب ختم کرنا چاہیے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔

ترک صدر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے کرد باغیوں کی مالی حمایت سے ترکی کے فیصلوں پر اثر پڑےگا اور ترکی کی شام کے اندر فوجی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ اس سے قبل ترکی کے وزير خارجہ نے کہا تھا کہ ترکی کے امیرکہ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہوجائيں گے یا بالکلخراب ہوجائیں گے۔

News Code 1878709

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =