1 فروری، 2018، 3:48 PM

غزنی میں امریکی ڈرون حملے میں 26 طالبان دہشت گرد ہلاک

غزنی میں امریکی ڈرون حملے میں 26 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبے غزنی میں امریکی ڈرون حملے میں 26 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں امریکی ڈرون حملے میں 26 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملہ غزنی کے ضلع  " اندر" میں کیا گیا ۔ صوبائی گورنر کے ترجمان محمد عارف نوری نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں طالبان کے اجتماع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

News Code 1878448

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha