28 جنوری، 2018، 5:01 PM

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے سماجی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔

News ID 1878353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha