مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔2003 میں ایریل شیرون کےدورہ ہندوستان کے بعد کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم 4روزہ دورے پر 16جنوری کو ہندوستان پہنچیں گے، نیتن یاہو دارالحکومت نئی دہلی میں سرکاری مصروفیات کے ساتھ ساتھ اپنی اہلیہ کے ہمراہ آگرہ میں تاج محل کا دورہ بھی کریں گے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1877649
آپ کا تبصرہ