12 جنوری، 2018، 8:21 PM

اسرائیلی وزیر اعظم اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایک تجارتی وفد کے ہمراہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایک تجارتی وفد کے ہمراہ اگلے ہفتے ہندوستان کا چھ روزہ دورہ کریں گے۔  اسرائیل وزير اعظم کے ہمراہ 130 کاروباری شخصیات بھی ہوں گی۔اسرائیلی حکام کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو کے اس دورے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے سے متعلق معاہدے ہوں گے۔

News ID 1877999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha