21 نومبر، 2017، 8:10 PM

عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا/ فوجی لحاظ سے داعش کا خاتمہ ہوگيا

عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا/ فوجی لحاظ سے داعش کا خاتمہ ہوگيا

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش پر فوجی فتح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی نام نہاد خلافت کا فوجی لحاظ سے خاتمہ ہوگیا ہے لیکن عراق کے صحرائی علاقہ میں داعش کا قلع قمع کرنے کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش پر فوجی فتح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی نام نہاد خلافت کا فوجی لحاظ سے خاتمہ ہوگیا ہے لیکن عراق کے صحرائی علاقہ میں داعش کا قلع قمع کرنے کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائے گا۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق کے صحرائی علاقہ سے داعش کے خاتمہ کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائےگا۔

News ID 1876828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha