مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی میری وجہ سے ہے، میں نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے کہا ہے کہ وہ سعودی تیل کمپنی آرامکو کے حصص نیویارک اسٹاک ایکس چینج میں فروخت کے لیے پیش کرے۔ امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ امریکی صدر نے سعودی عرب پر زوردیا ہے کہ وہ امریکی بازار میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرے۔ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو آئندہ سال تک 5 فیصد حصص عالمی منڈی میں فروخت کے لئے پیش کرےگی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی میری وجہ سے ہے، میں نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے کہا ہے کہ وہ سعودی تیل کمپنی آرامکو کے حصص نیویارک اسٹاک ایکس چینج میں فروخت کے لیے پیش کرے۔
News ID 1876440
آپ کا تبصرہ