1 نومبر، 2017، 2:31 PM

تامل ناڈو میں شدید بارشوں کے باعث 5 افراد ہلاک

تامل ناڈو میں شدید بارشوں کے باعث 5 افراد ہلاک

ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں دو روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے ۔چنئی سمیت دیگر شہروں میں آج دوسرے روز بھی اسکول، کالج بند ہیں۔

News ID 1876361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha