مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش سے منسلک 14 وہابی دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان سکیورٹی حکام کے مطابق بمباری صوبہ ننگرہار کے علاقے خوگیانو میں کی گئی جس میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،جیٹ طیاروں کی بمباری سے 14 وہابی دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعددکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، بمباری سے دہشتگردوں کے ٹھکانے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش سے منسلک 14 وہابی دہشتگردہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1876286
آپ کا تبصرہ