7 اکتوبر، 2017، 1:15 PM

امریکہ کی سعودی عرب کو " تھاڈ " میزائل فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی سعودی عرب کو " تھاڈ " میزائل فروخت کرنے کی منظوری

امریکی حکومت نے سعودی عرب کو جدید ترین دفاعی میزائل " تھاڈ " فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب کو جدید ترین دفاعی میزائل " تھاڈ "  فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم  " تھاڈ "  فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ادھر سعودی عرب نے روس سے بھی " ایس 400 " طیارہ شکن نظام خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے ۔

News ID 1875778

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha