5 اکتوبر، 2017، 9:47 AM

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ اٹلی روانہ ہوگئے

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ اٹلی روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صالحی اٹلی کے دورے کے بعد برطانوی وزیر خارجہ بوریس جانسن کی دعوت پر لندن کا دورہ بھی کریں گے۔

News ID 1875734

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha